سایہ پروردہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - زیر سایہ رہنے والا والا یا پرورش پانے والا، سرپرستی میں پلا ہوا، کسی کی حمایت یا مہربانی میں پرورش پایا ہوا، ناز پروردہ؛ لاڈلا، فیض یافتہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - زیر سایہ رہنے والا والا یا پرورش پانے والا، سرپرستی میں پلا ہوا، کسی کی حمایت یا مہربانی میں پرورش پایا ہوا، ناز پروردہ؛ لاڈلا، فیض یافتہ۔